خط نستعلیق

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (خوش نویسی) وہ خط جو نسخ اور تعلیق کو ملا کر ایرانیوں نے ایجاد کیا جس میں حروف کے دواٹر زیادہ نمایاں اور خوش وضع ہوتے ہیں، فارسی اور اردو کا مروجہ خط۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (خوش نویسی) وہ خط جو نسخ اور تعلیق کو ملا کر ایرانیوں نے ایجاد کیا جس میں حروف کے دواٹر زیادہ نمایاں اور خوش وضع ہوتے ہیں، فارسی اور اردو کا مروجہ خط۔